کتابِ مقدس کی تفسیر
۲۔سلاطین
2 Kings
از
وِلیم میکڈونلڈ
اِس تفسیر کی مدد سے آپ کلامِ خدا کے مندرجات کو زیادہ صفائی اور آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ یہ بڑے چُست، مودَّب، پُر خلوص، سنجیدہ اور عالمانہ انداز میں لکھی گئی ہے۔ اِس کا اِنتخاب آپ کے شخصی گیان دھیان اور گروہی مطالعۂ بائبل کے لئے بہت مفید ثابت ہو گا
Believer’s Bible Commentary
by
William MacDonald
This is a Bible commentary that makes the riches of God’s Word clear and easy for you to understand. It is written in a warm, reverent, and devout and scholarly style. It is a good choice for your personal devotions and Bible study.
© 1995 by William MacDonald, Believer’s Bible Commentary
Christian Missions in Many Lands, Inc.
PO Box 13, Spring Lake, NJ 07762
USA
— All Rights Reserved —
مقدمه
’’سلاطین کی کتاب کی تاریخ رُوبہ زوال تاریخ ہے۔ حالات بد سے بد تر ہوتے گئے، حتیٰ کہ اِس کا کوئی حل نہ رہا … پہلے دس قبائل کو اسیری میں لے جایا گیا اور بعد ازاں دو قبائل بھی اسیر ہو گئے۔‘‘ (سموئیل رِڈ آؤٹ– Samuel Ridout)
دونوں کتابوں کے تعارُف کے لئے ۱۔سلاطین دیکھئے۔
| خاکہ | ||||
| باب | ||||
| ۱۔ | منقسم سلطنت (۱۔سلاطین سے جاری ہے) | ۱۔۱۷ | ||
| الف۔ | اِسرائیل کا بادشاہ اخزیاہ اور ایلیاہ کی خدمت | ۱ | ||
| ب۔ | ایلیاہ کا آسمان پر اُٹھایا جانا | ۲: ۱۔۱۲ الف | ||
| ج۔ | الیشع کی خدمت کا آغاز | ۲: ۱۲ ب ۔۲۵ | ||
| د۔ | اِسرائیل کا بادشاہ یہورام (یورام) | ۳ | ||
| ہ۔ | الیشع کی معجزات سے بھر پور خدمت | ۴: ۱۔۸:۱۵ | ||
| ا | معجزانہ طور پر تیل مہیا کرنا | ۴: ۱۔۷ | ||
| ۲ | معجزانہ پیدائش | ۴: ۸۔۱۷ | ||
| ۳ | شونیمی عورت کے بیٹے کو زندہ کرنا | ۴: ۱۸۔۳۷ | ||
| ۴ | زہریلی لپسی کے زہر کے اثر کو زائل کرنا | ۴: ۳۸۔۴۱ | ||
| ۵ | ۔ معجزانہ طور پر روٹی مہیا کرنا | ۴: ۴۲۔۴۴ | ||
| ۶ | نعمان کو معجزانہ طور پر کوڑھ سے پاک صاف کرنا | ۵: ۱۔۱۹ | ||
| ۷ | جیحازی کا لالچ | ۵: ۲۰۔۲۷ | ||
| ۸ | معجزانہ طور پر کُلہاڑے کے پھل کو نکالنا | ۶: ۱۔۷ | ||
| ۹ | معجزانہ جنگی چالیں | ۶: ۸۔۲۳ | ||
| ۱۰ | سامریہ میں کال | ۶: ۲۴۔۷:۲۰ | ||
| ۱۱ | شونیمی عورت کی جائیداد کی واپسی | ۸: ۱۔۶ | ||
| ۱۲ | حزائیل کی حکومت کے بارے میں الیشع کی پیش گوئی | ۸: ۷۔۱۵ | ||
| و۔ | یہوداہ کا بادشاہ یہورام (یورام) | ۸: ۱۶۔۲۴ | ||
| ز۔ | یہوداہ کا بادشاہ اخزیاہ | ۸: ۲۵۔۴۹ | ||
| ح۔ | اِسرائیل کا بادشاہ یاہو اور الیشع کی خدمت | ۹،۱۰ | ||
| ۱ | یاہو کا مسح کیا جانا | ۹: ۱۔۱۰ | ||
| ۲ | یاہو کے عملی اقدامات | ۹: ۱۱۔۱۰:۱۷ | ||
| ۳ | یاہو کا ملک کو بعل کی پرستش سے پاک کرنا | ۱۰: ۱۸۔۳۶ | ||
| ط۔ | ملکہ عتلیاہ کا یہوداہ پر غاصبانہ قبضہ | ۱۱ | ||
| ی۔ | یہوداہ کا بادشاہ یہوآس | ۱۲ | ||
| ک۔ | اِسرائیل کا بادشاہ یہوآخز | ۱۳: ۱۔۹ | ||
| ل۔ | اِسرائیل کا بادشاہ یہوآس | ۱۳: ۱۰۔۱۳ | ||
| م۔ | الیشع کی خدمت کا اِختتام | ۱۳: ۱۴۔۲۵ | ||
| ن۔ | یہوداہ کا بادشاہ امصیاہ | ۱۴: ۱۔۲۰ | ||
| س۔ | یہوداہ کا بادشاہ عزریاہ (عزیاہ) | ۱۴: ۲۱،۲۲ | ||
| ع۔ | اِسرائیل کا بادشاہ یربعام دوم | ۱۴: ۲۳۔۲۹ | ||
| ف۔ | یہوداہ کا بادشاہ عزریاہ (عزیاہ) (جاری ہے) | ۱۵: ۱۔۷ | ||
| ص۔ | اِسرائیل کا بادشاہ زکریاہ | ۱۵: ۸۔۱۲ | ||
| ق۔ | اِسرائیل کا بادشاہ سلوم | ۱۵: ۱۳۔۱۵ | ||
| ر۔ | اِسرائیل کا بادشاہ مناحم | ۱۵: ۱۶۔۲۲ | ||
| ش۔ | اِسرائیل کا بادشاہ فقحیاہ | ۱۵: ۲۳۔۲۶ | ||
| ت۔ | اسرائیل کا بادشاہ فقح | ۱۵: ۲۷۔۳۱ | ||
| ث۔ | یہوداہ کا بادشاہ یوتام | ۱۵: ۳۲۔۳۸ | ||
| خ۔ | یہوداہ کا بادشاہ آخز | ۱۶ | ||
| ذ۔ | اِسرائیل کا بادشاہ ہوسیع | ۱۷: ۱۔۶ | ||
| ض۔ | شمالی سلطنت کا زوال | ۱۷: ۷۔۴۱ | ||
| ۲۔ | یہوداہ کی سلطنت اسیری تک | ۱۸۔۲۵ | ||
| الف۔ | حزقیاہ بادشاہ | ۱۸۔۲۰ | ||
| ۱ | حزقیاہ کا راستی سے حکومت کرنا | ۱۸: ۱۔۸ | ||
| ۲ | سامریہ کو فتح کرنا | ۱۸۔۹۔۱۲ | ||
| ۳ | سنحیرب کا یہوداہ پر پہلا حملہ | ۱۸: ۱۳۔۱۶ | ||
| ۴ | سنحیرب کا یہوداہ پر دوسرا حملہ | ۱۸: ۱۷۔۱۹:۳۴ | ||
| ۵ | سنحیرب کی شکست اور موت | ۱۹: ۳۵۔۳۷ | ||
| ۶ | حزقیاہ کی بیماری اور صحت یابی | ۲۰: ۱۔۱۱ | ||
| ۷ | حزقیاہ کا احمقانہ تکبر | ۲۰: ۱۲۔۲۱ | ||
| ب۔ | بادشاہ منسی | ۲۱: ۱۔۱۸ | ||
| ج۔ | امون بادشاہ | ۲۱: ۱۹۔۲۶ | ||
| د۔ | یوسیاہ بادشاہ | ۲۱: ۱۔۲۳:۳۰ | ||
| ۱ | یوسیاہ کا ہیکل کو مرمت کرنا | ۲۲: ۱۔۷ | ||
| ۲ | یوسیاہ کا شریعت کی کتاب کو دریافت کرنا | ۲۲: ۸۔۲۰ | ||
| ۳ | یوسیاہ کا عہد کی تجدید کرنا | ۲۳: ۱۔۳ | ||
| ۴ | یوسیاہ کی اِصلاحات | ۲۳: ۴۔۳۰ | ||
| ہ۔ | یہوآخز بادشاہ | ۲۳: ۳۱۔۳۳ | ||
| و۔ | یہویقیم بادشاہ | ۲۳: ۴ ۳۔۲۴:۷ | ||
| ز۔ | یہویاکین بادشاہ | ۲۴: ۸۔۱۶ | ||
| ح۔ | صدقیاہ بادشاہ | ۲۴: ۱۷۔۲۵:۷ | ||
| ط۔ | یروشلیم کا زوال | ۲۵: ۸۔۲۱ | ||
| ی۔ | جدلیاہ کا حاکم مقرر کیا جانا | ۲۵: ۲۲۔۲۶ | ||
| ک۔ | یہویاکین بادشاہ | ۲۵: ۲۷۔۳۰ | ||